Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Qalandar Baba Aulia
Saeeda Khatoon Azeemi
Dr. Waqar Yousuf Azeemi
Dr Maqsoodul Hasan Azeemi
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Nazariya Rango Noor
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
فطرت اور جبلت
بسم اللہ الرحمن الرحیمآج کے لیکچر میں فطرت اور جبلت کی تشریح کی جائے گی۔آدمی اور حیوانات میں امتیاز کرنے والی ایجنسی انسان کے اندر علوم سیکھنے کی صلاحیت ہے۔ حیوانات میں بھی علم ہوتا ہے۔ مثلاً کھانا، پینا، بچوں کی پرورش کرنا، روزی تلاش کرنا،...
بے عمل داعی
خدا جس شخص کو خیر سے نوازتا ہے اسے اپنے دین کا صحیح فہم اور گہری سوجھ بوجھ عطا فرماتا ہے۔ بلا شبہ دین کا صحیح ادراک اور دین کے اندر مخفی و ظاہر حکمت تمام بھلائیوں، دانائیوں اور کامرانیوں کا سرچشمہ ہے۔ اس سعادت سے محروم بندہ کی زندگی میں توازن او...
بزرگ فرماتے ہیں، انشاء اللہ تم مدینہ جاؤگی
فائزہ، لانڈھی۔ دیکھا میرے ساتھ کوئی عورت سورہی ہے۔ میں اٹھی تو وہ بیٹھ گئی اوربولی، سوجاؤ صبح اٹھنا۔ وہ میرے آس پاس انڈے رکھ رہی ہے۔ پھر دیکھا کچھ سہیلیوں کے ساتھ بیٹھی ہوں،وہاں سات یا آٹھ عورتیں احرام میں بیٹھی ہوئی ہیں ۔ وہ نعت سنانے کی فرمائ...
شعبہ تعلقات عامہ
ستائیسویں شریف کا لنگراگست ۱۹۸۴ء میں امام سلسلہ عظیمیہ حضور قلندر بابا اولیاء کے وصال کی تاریخ کی مناسبت سے ستائیسویں شریف کے لنگر کا آغاز کیا گیا تھا۔ ہر ماہ کی ستائیس تاریخ کو باقاعدگی سے ستائیسویں شریف کے لنگر کا اہتمام شعبہ تعلقات عامہ کے لئے...
الاختلال العقلي
يصبح المرء مختلاً عقليًا عندما يتعرض المرء لتوتر مستمر بسبب الظروف المعقدة أو القلق أو سكر الدم.وبصرف النظر عن سبب الاختلال العقلي يتمثل علاج هذا المرض في تناول شربة من ماء، وفي كل مرة يشرب فيها الشخص الماء يقرأ "بسم الله الرحمن الرحيم" مرة واحدة...
عالمِ جُو
جب اللہ تعالیٰ نے کُن فرمایا تو صفات الٰہیہ کائنات کی شکل وصورت بن گئیں۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی صفات کے اجزاء کثرت کا چہرہ بن گئے۔ یہ چہرہ ان تمام روحوں یا اجزاء کا مجموعہ ہے جن کو الگ الگ مخلوق کی شکل وصورت حاصل ہوئی۔ تخلیق کی پہلی...
تناسب ، خوبصورتی اور اکملیت
کچھ عرصہ پہلے تک میرا کاروبار خوب چلتا تھا۔ گھر کے حالات بھی اچھے تھے۔ پڑوسی ہر بات پر یہ کہتے کہ یہ اچھا کھاتے ہیں، اچھا پہنتے ہیں، خوب کمائی کرتے ہیں۔ ایک سال ہو گیا میں نے نئی جگہ دکان کر لی ہے۔ یہ جگہ مارکیٹ بھی ہے اور پہلی والی دکان سے بڑی ہے...
آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے
آئینہ اور صورت سوال : میں جب بھی آئینہ میں اپنی صورت دیکھتی ہوں ، میری آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے پڑجاتے ہیں اور گال غیر معمول...
Kainat ek kunba he
Alameen ke teen rukh hein. Ek rukh noorani aalam he. Doosra rukh roshni ka aalam he. Teesra rukh takhleet ya aalam e nasoot ka aalam he. Noor ki duniya mein daakhil honay ke baad hamaray oopar musheet ka inkishaaf hota he. Musheet mein daakhil ho k...
Sir Ka Dard
Dard e sir khuwa garmi se ho ya sardi se, poooray sir mein ho ya adhay sir mein, bukhaar ki wajah se ho ya zehni dabao ki bina par, sab ke liye sar par neelay rang ki shu’ayen paanch minute aur es ke baad harey rang ki shu’ayen teen minute taq da...
پھونکیں۔غصہ
س: گزارش ہے کہ میری کہانی تو بہت لمبی ہے لیکن مختصر عرض ہے۔ میں 1980ء سے طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کر رہا ہوں۔ بہرحال، خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ان سب سے بڑی پریشانی کو برداشت کرنے کی ہمت دی۔ میری سب سے بڑی پریشانی میری بیوی ہے جو کہ لندن...
تقدیر
۱۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ اللہ پاک کے حکم کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہلتا۔ ہر چیز ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عمل میں آرہی ہے۔ دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے اور جو کچھ آئندہ ہونے والا ہے وہ سب لوح محفوظ پر د...
معلوم نہیں کہاں سے آنا ہے مرا
معلوم نہیں کہاں سے آنا ہے مرامعلوم نہیں کہاں پہ جانا ہے مرایہ علم کہ کچھ علم نہیں ہے مجھ کوکیا علم کہ کھونا ہے کہ پانا ہے مرا
لیکچر 34 : زماں غیر متواتر
علم الاسماءہم جب قرآن میں تفکر کرتے ہیں تو ہمیں یہ علم حاصل ہوتا ہے کہ انسانی زندگی اور پوری کائنات کی زندگی عالم فطرت کے ساتھ قائم ہے۔ عالم فطرت زمان متواتر ہے اور عالم غیب زمان غیر متواتر ہے۔ زمان حقیقی میں لمحات غیر متغیر ہیں اور یہی غیر متغیر لمح...
حنین جذع کا واقعہ
عربی میں حنین مشتاق کی اس آواز کو کہتے ہیں جو محبوب کے فراق میں اس کے منہ سے نکلے اور جذع کھجور کے کٹے ہوئے تنے کو کہتے ہیں۔ ر...
معرکہ موتہ
۱۔ جزیرہ عرب کے مشرق اور مغرب میں دو عالمی قوتیں ، ایران اور روم موجود تھیں۔ جنھوں نے تقریباً ساری دنیا کو اپنے قبضے میں لیا ہوا تھا۔ ایسی حالت میں صدائے ’’لا الہ الااللہ ‘‘ بلند ہوئی اور حق کو فتح نصیب ہوئی۔ اسلام کی پے در پے فتوحات نے دشمنانِ اس...
«
1
2
...
199
200
201
202
203
204
205
...
1068
1069
»
Searching, Please wait..