Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
استاد کی ضرورت
وہاں آئے ہوئے ایک صاحب میاں مشتاق احمد عظیمی صاحب سے پوچھ رہے تھے، جب آپ کے پاس کتاب موجود ہے تو پھر آپ کسی انسان سے کیوں رجوع کرتے ہیں۔ جب علم دستاویز کی...
دسمبر2000ء
’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تا کہ تم متقی بنو۔ (روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کر لے اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت...
عظیمی صا حب کی پہلی تحریر
عظیمی صاحب نے حضور قلندر با با ولیا ء کی پیر وی میں لا تعداد خطوط تحر یر فر ما ئے ہیں ۔ آ پ مختلف حا لا ت سے ہو تے ہو ئے تحر یر کی طر ف راغب ہو ئے ہیں ۔ جس کی ابتدا ء معا ش کے حصو ل کے دوران ۱۹۶۸ء میں حور ما رکیٹ ، نا ظم آبا د ، کرا چی...
مٹھاس اور شجر ممنوعہ
کسی نے مٹھائی پیش کی تو فرمایا: ’’شجر ممنوعہ یہ مٹھاس ہی تو ہے۔ انسان...
บทเรียนขั้นต้นทางด้านจิตวิญญาณ
ในการศึกษาเรื่องราวใดๆ ความรู้เบื้องต้นของเรื่องราวนั้นเป็นสิ่งจำเป็น ไม่ มีใครเรียนเขียนอ่านโดยที่ไม่ได้ศึกษาบทเรียน กอขอ กอกา ในการศึกษาด้านจิตวิญญาณนิยม การเรียนบทเรียนเบื้องตันนั้นเป็นเงื่อนไขซึ่งต้องทำก่อน เหมือนกับ การเรียนศาสตร์ทางโลกอื่น...
قطرۂ آب
اللہ وہ ہے جو ہواؤں کو اپنی رحمت کی بشارت بنا کر بھیجتا ہے۔ وہ آسمان سے آبِ مصفیّٰ(بارش) برسا کر مردہ بستیوں کو زندہ کر دیتاہے۔ یہ پانی تمام ذی حیات کے لئے مدارحیات ہے۔ ہم پانی کو مختلف صورتوں میں بدلتے ہیں تاکہ لوگ فائدہ اٹھائیں لیکن کفار ہماری...
مرید اور سجادہ
سوال: ایک مسئلہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ آپ اپنے جواب سے مطلع فرمائیں گے۔ میں ایک صاحب سے مرید(بیعت) ہوا جو کہ اپنے آپ کو درگاہ کا سجادہ نشین اور صاحب مزار کا اجازت یافتہ خلیفہ کہتے ہیں بعد میں معلوم ہوا کہ مذکورہ بزرگ نے اپنی زندگی...
इलेक्ट्रिक करंट कैमरा
मस्तिष्क में खरबों कक्ष होते हैं जिनमें से विद्युत धारा निरंतर प्रवाहित होती रहती है। इस विद्युत धारा के माध्यम से विचार, चेतना, अवचेतना और सूक्ष्म चेतना से गुजरते रहते हैं। मस्तिष्क का एक कक्ष ऐसा है जिसमें विद्युत धारा निरंतर चित्रण करती रहती है और...
The Ethereal Realm
When Allah, the Most Exalted ,commanded Be!: "Kun', Attributes of Allah took the shape of the universe, that is, constituents of Attributes of Allah formed themselves into the countenance of many versatile things. This visage is a conglomeration o...
متقی
ھُدًی لِلْمُتَّقِینo الَّذِ یْنَ یُوْ مِنُوْ نَ بِالغِیْبِمفہوم : یہ کتاب ان لوگوں کو رو شنی دکھا تی ہے جو اللہ کے بارے میں ذوق رکھتے ہیں ۔(سورہ بقرہ )غیب سے مراد وہ حقائق ہیں جو انسان کے مشاہدات سے با ہر ہیں ۔وہ سب کے سب اللہ کی معرفت سے تعلق رکھتے...
بدپرہیزی ۔ سر میں ہر وقت درد رہتا ہے
خاورشکیل،راولپنڈی : ڈھائی سال ہوگئے ہیں، سر میں ہر وقت درد رہتا ہے۔ گلا پک جاتا ہے۔ گیس کی بھی تکلیف ہے۔ علاج سے افاقہ نہیں ہورہا۔ آہستہ آہستہ دوسری بیماریاں لاحق ہو رہی ہیں۔ دل پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ہاتھوں میں لرزہ طاری ہوجاتا ہے۔ کوئی ایک بیماری ہ...
سيدنا يحيى عليه السلام
كان يحيى عليه السلام ابن زكريا عليه السلام سماه الله تعالى بنفسه يحيى و لم يُسمَّى بذلك أحد من قبل. قال تعالى:يا زكريا إنا نبشرك بغلام اسمه يحيى لم نجعل له من قبل سميا ﴿سورة مريم: ٧﴾التبشيرلم يكن ليحيى مثيل في زهده و وره و عبادته في عهده و زمان...
دربار رسولؐ
ثمینہ احمد ،لاہور ۔ اسکول میں سہیلیوں سے باتیں کررہی ہوں ۔ کوئی بتاتا ہے کہ حضور پاکؐ تشریف لائے ہیں۔ خوشی کے عالم میں اسکول سے باہر آئی جہاں بہت بڑا بازار ہے اور بہت سارے لوگ ہیں۔ کئی لوگوں سے معلوم کیا تو ہر ایک نے بتایا کہ حضور پاکؐ یہاں سے تشر...
* حاجی سید محمد انورؒ
حاجی سید محمد انورؒ فرماتے ہیں کہ حج سے واپسی پر مجھ پر ایسی کیفیت طاری ہوئی کہ لوگ گمان کرنے لگے کہ میں باؤلا ہو گیا ہوں۔ ہر وقت سکر کی کیفیت طاری رہتی تھی۔اسی زمانے میں حاجی سید عابدؒ تشریف لائے۔ آپؒ نے فرمایا:’’ایک بات کہنا چاہتا ہوں جو میں نے اب...
علم الیقین، عین الیقین، حق الیقین
قرآن۔ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي ۔ روح کو امر رب کہا گیا ہے۔ چنانچہ یہ بھی عالم امر ہے لیکن یہ عالم امر اس عالم امر سے الگ ہے جو ’’ کُن ‘‘ کے زیر اثر ظہور میں آیا۔ اگردونوں عالم امر ایک ہی ہوتے تو اللہ تعالیٰ یہ ہرگز نہ فرماتے کہ میں نے آدم کے...
بہن کا بیٹا۔ تشنج کے دورے
سوال: میری چھوٹی بہن کے ہاں شادی کے پندرہ سال بعد لڑکا پیدا ہوا اس سے پہلے تین لڑکیاں پیدا ہوئیں جو بقید حیات ہیں۔ لڑکا آٹھ ماہ سے سخت بیمار ہے اس وقت اس کی عمر 15ماہ ہے اور 7ماہ تک اس کا یہ حال رہا کہ اکثر روتا رہتا تھا۔ 7ماہ کا ہوا تو دانت نکلنے شر...
«
1
2
...
372
373
374
375
376
377
378
...
926
927
»
Searching, Please wait..