Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سو نا کھا ؤ
اس کے بعد دو سرا تر بیتی پرو گرام شروع ہوا ۔ رُو حانی آنکھ سے دیکھا کہ ایک بہت بڑا کمرہ ہے اس میں بہت ساری الماریاں ہیں ۔ان ا الماریوں میں سونے کی اینٹیں رکھی ہو ئی ہیں اڑتا لیس گھنٹے یہ کیفیت قائم رہی کہ میں ایک کمرے میں بند ہوں کمرہ سونے...
یوسف (اسپین)
جناب عظیمی صاحبالسلام علیکمآپ نے ایک کالم میں تحریر کیا ہے کہ صلوٰۃ ہمارے اوپر غیب منکشف کردیتی ہے اور ہم فرشتوں کی دنیا سے روشناس ہوجاتے ہیں اور الصلوٰۃ معراج المومنین کے مصداق صلوٰۃ میں بندہ کا اللہ سے تعلق قائم ہوجاتا ہے یعنی بندہ غیب کی دنیا...
لوحِ محفوظ
تمام آسمانی صحائف اور الہا می کتا بیں وہ صحف ابرا ہیمی ہو ں، زبور ہو، انجیل ہو ، تورات ہو ، گیتا ہو ، یا آخری کتا ب قر آن پاک ہو ، ہر کتاب اور الہا می تحریر ہمیں یہ علم عطا کر تی ہے کہ زندگی کے تقاضے ، زندگی کے تمام اعمال و حرکات اور زندہ رہنے کی...
استعادة الطفل المفقود
اكتب الكلمات التالية على ورقة سميكة أو قطعة من السيلكون وقم بدفنها تحت حجر ثقيل.وانتظر لمدة ثلاثة أيام على الأقل. وعندما يعود الطفل ضع هذه التميمة في ماء جاري وتصدق بـ 5.25 وحدات من عملة دولتك شكرًا لله على عودته. فقدان الشهية (القهم)...
Pain due to injury
To treat an injury which has resulted in dislocation or swelling reciteبِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمکُلَّ یَوْمٍ ھُوَ فِی شَانٍ and blow over some water and let the patient drink this water. Also write the same verse on a pie...
تنگ گلی
فائق ، کراچی۔ میں نے دیکھا کہ اپنے پرانے مکان میں موجود ہوں۔ مکان کے دروازے اور دیواریں آدھی آدھی غائب ہیں۔ وہاں سے نکل کر بازار جاتا ہوں جس سڑک پر چل رہا تھا وہ ایک تنگ گلی میں تبدیل ہو گئی۔ اتنی تنگ کہ اس میں سے کسی آدمی کا گزرنا محال تھا میں نے...
ارض ۔ مئی 2024
زمین ٹھہری ہوئی نظر آتی ہے لیکن لٹوّ کی طرح ترچھے زاویے پرمخصوص رفتار سے محوری اور طولانی گردش میں چل رہی ہے۔ یہ اپنے مدار میں رہتی ہے کہ یہی مدار اس کا دائرہ ہے۔ دائرہ قدرت کی جانب سے حصار ہے جس نے زمین کو قائم رکھا ہے۔’’سن&...
کنکریاں مارنے کی حکمت
حج کا ایک رکن شیطان کو کنکریاں مارنا ہے۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ کے حکم پر حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کو قربانی کے لئے لے کر چلے تو منیٰ کے مقام پر شیطان نے انہیں اپنے ارادے سے باز رہنے کی کوشش کی۔ آپ نے شیطان کو ک...
ایام کی خرابی
اللہ تعالیٰ کے نظام کے تحت صنف نازک کی خوبصورتی کا راز ماہانہ نظام کی باقاعدگی پر قائم ہے۔ اگر اس نظام میں کمی واقع ہوجائے یا اندرونی طور پر متورم ہوجائیں تو عورت کو نہ صرف یہ کہ ہر مہینہ شدید کرب سے گزرنا پڑتا ہے بلکہ اس کی خوبصورتی بھی متاثر ہوتی ہ...
اسلامی لباس-Islami Libas
سوال: میں ایک طویل عرصے سے روحانی ڈاک کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ صحیح معنی میں یہ اسلامی تہذیب اور شریعت طریقت کا علمبردار ہے جس کے مطالعہ سے بہت سے لوگوں کی سوچنے کی طرزیں بدل جاتی ہیں۔ بہت سی پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں۔ میں یہاں آپ سے چند سوالات کرنے...
جولائی 2004-پرندوں کے رزق کا قانون
ہم دیکھتے ہیں کہ اللہ کی مخلوق پرندے اربوں کھربوں کی تعداد میں دانہ چُگتے ہیں……لیکن یہ معمہ حل نہیں ہوتا کہ کسان جب کھیتی کاٹتا ہے تو ایک بھی دانہ نہیں چھوڑتا، ان پرندوں کے لئے کوئی مخصوص کاشت نہیں ہوتی تو پھر یہ پرندے کہاں سے کھاتے ہیں؟…… ...
پھول
حسنہ کاظم، لندن: بڑا میدان ہے جس میں سرخ مخملیں پھول کھلےِ ہوئے ہیں۔سہیلی کے ہاتھ میں پھول ہے۔دوست سے کہتی ہوں کہ یہ پھول مجھے بھی چاہئے۔تعبیر: خوش خبری ہے— چند روزمیں آپ خود دیکھ لیں گی۔ ’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (جون 2...
Royat kay Hawas
Royat kay hawaas ka sub say ahem kirdar yeh hey ke wo fard kay ander mehdood rehtey hen. Yeh hawaas doosray afrad kay aasar o ahwal malom nahin ker sktay. Hawaas ko Allah Taala nay Quran Pak mein Illeen aur Sijjeen do kirdaron mein bayan f...
شمیم
نجم خان’اللہ رکھی کے قدموں میں سر رکھے رو رہا تھا۔ اور میں حیرت سے کبھی اسے اور کبھی اللہ رکھی کو دیکھ رہا تھا۔ اللہ رکھی کی آنکھیں ہیرے کی طرح چمک رہی تھیں...
Barhwan (12) Roza
Barhwen, Terhwen aur Chodwen rozon mein neend ka waqfa baja ye 6, ke5 ghantey kar den khaney mein ehtiat karen keh sehar o aftaar mein itna khaen keh jo medey ke liye girani ka bais nah baney.
امانت
اچھے بھلے بیٹھے ہوئے ذہن میں جانے کہاں سے خیال ابھرا کہ میں حاملہ ہوں۔ اس حماقت آمیز اطلاع پر نظر خود ہی مسکرا دی۔ عقل نے اپنی دانائی کا ثبوت دیا۔ جب روح تخل...
«
1
2
...
801
802
803
804
805
806
807
...
922
923
»
Searching, Please wait..