Topics

جسم پر نیلے نشانات

 

اسباب

کسی بھی وجہ سے خون میں موجود پلیٹیلٹس (Platelets) کی تعداد اگر گھٹ جائے تو یہ بیماری ہو جاتی ہے۔

علامات

جلد کے نیچے خون جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے جسم پر جا بجا نیلے رنگ کے داغ نظر آتے ہیں۔

علاج

۱۔       آسمانی رنگ پانی صبح و شام

۲۔      زرد رنگ پانی دوپہر و رات

۳۔      سبز رنگ پانی ناشتہ کے بعد اور رات سوتے وقت

۴۔      کمر پر پندرہ منٹ تک روزانہ سرخ رنگ روشنی ڈالیں

Topics


Color Theraphy

خواجہ شمس الدین عظیمی

حضرت لقمان علیہ السلام کے نام

جن کو اللہ تعالیٰ نے حکمت عطا کی 

 

وَ لَقَدْ اٰ تَیْنَا لُقْمٰنَ الْحِکْمَۃَ اَن اشْکُرْ لِلّٰہِ

(لقمٰن۔۔۔۔۔۔۱۲)

اور ہم نے لقمان کو حکمت دی تا کہ وہ اللہ کا شکر کرے۔

اور جو بکھیرا ہے تمہارے واسطے زمین میں کئی رنگ کا اس میں نشانی ہے ان لوگوں کو جو سوچتے ہیںo 

اور اس کی نشانیوں سے ہے آسمان زمین کا بنانا اور بھانت بھانت بولیاں تمہاری اور رنگ اس میں بہت پتے ہیں بوجھنے والوں کوo 

تو نے دیکھا؟ کہ اللہ نے اتارا آسمان سے پانی پھر ہم نے نکالے اس سے میوے طرح طرح ان کے رنگ اور پہاڑوں میں گھاٹیاں ہیں سفید اور سرخ طرح طرح ان کے رنگ اور بھجنگ کالےo

نکلتی ان کے پیٹ میں سے پینے کی چیز جس کے کئی رنگ ہیں اس میں آزار چنگے ہوتے ہیں لوگوں کے اس میں پتہ ہے ان لوگوں کو جو دھیان کرتے ہیںo

(القرآن)